کراچی میں کتوں کے کاٹنے کئی واقعات کے بعد اب شہر میں آوارہ کتوں کو ویکسینیٹ کیا جا رہا ہے | Indus Hospital & Health Network

کراچی میں کتوں کے کاٹنے کئی واقعات کے بعد اب شہر میں آوارہ کتوں کو ویکسینیٹ کیا جا رہا ہے

جنوبی افریقہ سے ٹرینر ڈینیل اسٹیورٹ کراچی پہنچے ہیں جو مقامی رضا کاروں کو کتوں کو پکڑنا اور ویکسینیٹ کرنا سکھا رہے ہیں۔ ڈینیل کے بقول، آوارہ کتوں کی ویکسینیشن ضروری تاکہ اُن کے کاٹنے سے ریبیز نہ ہو۔

VOA URDU

Thanks!